مصنوعی واسطہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حیاتیات) وہ بناوٹی کشت جس میں کوئی جسم نامی نشوونما پاتا ہے یا وہ جس میں انہیں مطالعے کے لیے محفوظ کر لیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حیاتیات) وہ بناوٹی کشت جس میں کوئی جسم نامی نشوونما پاتا ہے یا وہ جس میں انہیں مطالعے کے لیے محفوظ کر لیا جاتا ہے۔